Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے متاثرہ کیسز کی تعداد 97 ہوگئی

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے متاثرہ کیسز کی تعداد 97 ہوگئی
ڈینگی

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے متاثرہ کیسز کی تعداد 97 ہوگئی (فائل فوٹو)

محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے متاثرہ کیسز کی تعداد 97 ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے متاثرہ کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔ ابتک خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے متاثرہ کیسز کی تعداد 97 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ڈینگی کے سب سے زیادہ 25 کیسز پشاور سے رپورٹ ہوئے ہیں، صوابی 19،مردان 13،چترال لوئر 7،باجوڑ 6،کوہاٹ 6 کیسز رپورٹ ہوئے۔

محکمہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا کہ بٹگرام 4، نوشہرہ 3، ڈی آئی خان 3، ایبٹ آباد 2، خیبر 2، دیرلوئر2 اورہنگو، تورغر، مانسہرہ و لکی مروت اور بنوں میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔

محکمہ صحت کی جانب سے تمام اضلاع میں ڈینگی روک تھام کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مریم نواز کا شادی کی تقریب میں ون ڈش پر پابندی پر عملدرآمدکا حکم
سپریم کورٹ کا عدلیہ میں مداخلت کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، احسن اقبال
راناثنااللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر
کےپی حکومت کا 19یونیورسٹیوں کے منتخب وی سیز کا اعلامیہ جاری کرنے سے انکار
کسانوں کے لئے400 ارب روپے کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب 
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر