Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے 13 کیسز رپورٹ

Now Reading:

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے 13 کیسز رپورٹ
ڈینگی

ڈی ایچ او کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے 13 کیسز رپورٹ ہوئے۔

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، ڈی ایچ او نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے 13 کیسز رپورٹ جبکہ اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 220 ہو گئی۔

ٖڈی ایچ او کی رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں سیزن ڈینگی سے متاثر ہونے والے مریضوں میں 72 فیصد مرد جبکہ 28 فیصد خواتین ہیں، اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران 9 کیسز رپورٹ ہوئے۔ اسلام آباد کے شہری علاقوں میں گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے 4 افراد متاثرہیں۔

ڈی ایچ او نےیہ بھی بتایا کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 149 ہو گئی، اسلام آباد کے شہری علاقوں میں ڈینگی سے اب تک 71 افراد متاثرہیں۔ ہولی فیملی اسپتال میں 63 جبکہ ڈی ایچ کیو اسپتال میں 21 ڈینگی کے مریض زیرعلاج ہیں۔  اسلام اباد کے پرائیوٹ اسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرہ 104 مریض زیرعلاج ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مریم نواز کا شادی کی تقریب میں ون ڈش پر پابندی پر عملدرآمدکا حکم
سپریم کورٹ کا عدلیہ میں مداخلت کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، احسن اقبال
راناثنااللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر
کےپی حکومت کا 19یونیورسٹیوں کے منتخب وی سیز کا اعلامیہ جاری کرنے سے انکار
کسانوں کے لئے400 ارب روپے کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب 
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر