Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ علی خان سیرو تفریح کے لیے کہاں پہنچ گئیں؟

Now Reading:

سارہ علی خان سیرو تفریح کے لیے کہاں پہنچ گئیں؟
سارہ علی خان

سارہ علی خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان سیرو تفریح کے لیے ان دنوں پیرس گئی ہوئی ہیں۔

باصلاحیت اداکارہ سارہ علی خان کے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ فالوونگ ہے اور وہ اکثر شاندار تصاویر، ٹرپ وی لاگز اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

اداکارہ سارہ علی خان گھومنے کی بہت شوقین ہیں ، یہ ہی وجہ ہے کہ آئے روز اداکارہ مختلف ملکوں میں گھومنے کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں ناشتہ کرتا دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

Advertisement

گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے دوستوں کے ساتھ ترکی کا دورہ کیا تھا  جس کی تصاویر اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے لیے شیئر بھی کی تھیں۔

 دوسری جانب اداکارہ سارہ نے اب تک متعدد فلموں میں کام کیا ہے، حال ہی میں اداکار وکی کوشل کے ساتھ ان کی فلم ’ذرا ہٹکے ذرا بچکے‘ ریلیز ہوئی ہے۔

سارہ علی خان کا تعلق دولت مند ’نواب‘ خاندان سے ہے لیکن اس کے باوجود انہوں نے اپنے بل بوتے پر سخت محنت کر کے دولت اکٹھی کی۔

Advertisement

تقریباً 41 کروڑ روپے کے مجموعی اثاثوں کے ساتھ وہ ایک پُرتعیش زندگی گزار رہی ہیں۔

سارہ علی اپنی والدہ امریتا سنگھ کے ساتھ ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے گھر میں رہ رہی ہیں۔

اداکارہ کے پاس مرسڈیز بینز جی کلاس 350 ڈی گاڑی ہے جس کی قیمت 1 کروڑ 30 لاکھ روپے ہے جبکہ اس کے علاوہ بھی وہ متعدد گاڑیوں کی مالک ہیں۔

سارہ علی خان نئی نسل کی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جنہوں نے فلمی کیرئیر میں بہت جلدی کامیابی اپنے نام کی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر