Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اٹلی نے اقوام متحدہ کے ادارے کی مالی معاونت معطل کر دی

Now Reading:

اٹلی نے اقوام متحدہ کے ادارے کی مالی معاونت معطل کر دی

اٹلی نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے کی مالی معاونت معطل کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اٹلی کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے کی مالی معاونت معطل کر دی گئی ہے، یہ فیصلہ ان الزامات کے بعد کیا گیا ہے کہ یو این آر ڈبلیو اے کے کچھ کارکن اسرائیل میں 7 اکتوبر کے حملوں میں ملوث تھے۔

اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے کہا ہے کہ اٹلی نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے (یو این آر ڈبلیو اے) کی مالی معاونت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ ان الزامات کے بعد کیا گیا ہے کہ یو این آر ڈبلیو اے کے کچھ کارکن فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کی جانب سے اسرائیل میں سات اکتوبر کو کیے جانے والے حملوں میں ملوث تھے، حالانکہ تاجانی نے ان شبہات کا براہ راست کوئی حوالہ نہیں دیا۔

اطالوی حکومت نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر ہونے والے وحشیانہ حملے کے بعد یو این آر ڈبلیو اے کی مالی اعانت معطل کر دی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اٹلی کے کچھ اتحادیوں نے پہلے ہی یہی فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسٹریلیا کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
اقوام متحدہ میں فلسطین کو مستقل ممبر بنانے کی قرارداد منظور
بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں؛ یاسین ملک کی طویل اور غیرقانونی حراست
فلسطین کو آزاد اور خودمختار ریاست کا درجہ دینے کی قرارداد منظور
امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
اسرائیل بغیر کسی کی حمایت کے آگے بڑھنے کیلئے تیار ہے، اسرائیلی وزیر اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر