Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں پہلی مرتبہ خاتون فیلڈ امبائر

Now Reading:

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں پہلی مرتبہ خاتون فیلڈ امبائر

نیوزی لینڈ کرکٹ حکام نے پاکستان کے خلاف ہیملٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں ایک خاتون کرکٹ امپائر کو میدان میں اتارا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں کم کاٹن پہلی فیلڈ امپائر کے طور پر میدان میں اتریں، یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ مردوں کے کرکٹ مقابلے میں کسی خاتون نے فیلڈ امپائر کی ذمہ داریاں نبھائی ہوں۔

اس سے قبل کرکٹ کی دنیا میں 5 اپریل 2023 کو تاریخ رقم کی گئی، کم کاٹن دو مکمل رکن ممالک پر مشتمل مردوں کے بین الاقوامی کرکٹ میچ میں کھڑے ہونے والی پہلی خاتون امپائر بن گئیں۔ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ڈونیڈن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں کاٹن نے یہ کارنامہ انجام دیا۔

آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2018 کے لیے 12 آن فیلڈ امپائرز میں سے ایک کے طور پر 45 سالہ کھلاڑی کو نامزد کیا گیا تھا۔ فروری 2022 میں ، انہیں نیوزی لینڈ میں 2022 خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے میدانی امپائر میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔

اتوار کو پاکستان کے خلاف میچ میں کم کاٹن کے ساتھ نیوزی لینڈ کے ایک اور امپائر وین نائٹس بھی موجود تھے۔

Advertisement

کرکٹ کا میدان وہ واحد علاقہ نہیں تھا جہاں خاتون امپائر نے قدم رکھا ہو، کمنٹری باکس میں بھی خواتین کمنٹیٹرز آ چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر