Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیجیٹل بینکنگ میں بڑی سرمایہ کاری پاکستان میں کرنے کا اعلان

Now Reading:

ڈیجیٹل بینکنگ میں بڑی سرمایہ کاری پاکستان میں کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کی جانب سے 5 بینکوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کے لائسنس اجرا کے  بعد پہلا بینک بہت جلد آپریشن کا آغاز کریگا۔

سی ای او المشرق بینک پاکستان لمیٹڈ محمد ہمایوں سجاد نے کہا کہ یو اے ای کا المشرق بینک بہت جلد پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کا آغاز کرنے جارہا ہے جبکہ پاکستان میں نئے طرز کی جدید ڈیجیٹل بینکنگ شروع کرنے جارہے ہیں۔

محمد ہمایوں سجاد نے کہا کہ ڈیجیٹل بینکنگ میں برانچ لیس بینکنگ ہوتی ہے تاہم اسٹیٹ بینک کے مطابق اگر ضرورت پڑی تو برانچ کھولیں گے تاہم ہم کسٹمرز کی آسانی اور انہیں سمجھانے کے لئیے بینک کی برانچ اوپن کرینگے۔

سی ای او المشرق بینک پاکستان لمیٹڈ محمد ہمایوں سجاد نے مزید کہا کہ المشرق بینک یو اے ای میں 57 سال پرانا بینک ہے ، مشرق کا مطلب طلوع ہونے والا ہے ، المشرق بینک کی 14 ممالک میں بینکنگ کی سروسسز  موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
سولر پینل خریدنے والوں کیلئے بری خبر
ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
رواں مالی سال پاکستان کی امریکہ سے درآمدات پر انحصار میں بڑی کمی
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر