Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینیٹ انتخابات کیلئے 7 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

Now Reading:

سینیٹ انتخابات کیلئے 7 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

سینیٹ اجلاس؛ نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، چیئرمین وڈپٹی چیئرمین کاانتخاب بھی آج ہوگا

خیبرپختونخوا سے سینیٹ الیکشن کیلئے7امیدواروں نے کاغذات واپس لیے، جنرل نشستوں پر تاج آفریدی، فضل حنان اور فدا محمد نے کاغذات واپس لیے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پر قاضی انور، فضل حنان اور قیضرخان نےکاغذات واپس لیے جبکہ خواتین کی نشستوں پر شازیہ  بی بی نےکاغذات نامزدگی واپس لیے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا سے سینٹ کی 11 نشستیں ہیں، 7جنرل نشستیں اور خواتین اور ٹیکنوکریٹس کی دو، دو نشستیں ہیں جبکہ 7 جنرل نشستوں کیلئے 19 امیدوار ہیں۔

 الیکشن کمیشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ ٹیکنوکریٹ کی نشستوں کیلئے9 امیدوار،خواتین نشستوں کے لیے7امیداور ہیں، امیدوار 29 مارچ تک کاغذات واپس لے سکیں گے۔

الیکشن کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کیلئے پولنگ 2 اپریل کو ہوگی جبکہ 30 اپریل کو حتمی فہرست جاری کرکے نشان الاٹ کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد، ائیر فورس کے تاریخی جنگی جہاز کے ڈھانچے کو نقصان
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر