Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں مالی سال کی معاشی کارکردگی رپورٹ جاری

Now Reading:

رواں مالی سال کی معاشی کارکردگی رپورٹ جاری
رواں مالی سال کی معاشی کارکردگی رپورٹ جاری

رواں مالی سال کی معاشی کارکردگی رپورٹ جاری

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے رواں مالی سال جولائی تا فروری تک معاشی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔

وزارت خزانہ نے رواں مالی سال جولائی تا فروری تک معاشی کارکردگی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق معاشی ترقی کی شرح پہلی سہ ماہی میں 2.5 فیصد رہی جب کہ معاشی ترقی کی شرح دوسری سہ ماہی میں 1 فیصد رہی۔

رپورٹ کے مطابق جولائی تا جنوری بجٹ خسارے میں 37.9 فیصد اضافہ ہوا، بجٹ خسارہ 2720 ارب روپے تک جا پہنچا، نان ٹیکس آمدن میں 104 فیصد اضافی ہوا جب کہ نان ٹیکس آمدن 2140 ارب روپے رہے۔

جولائی تا جنوری ٹیکس آمدن میں 29.8 فیصد اضافی ہوا، ٹیکس آمدن 5831 ارب روپے رہی جب کہ جولائی تا مارچ زرمبادلہ کے ذخائر 13.4 ارب ڈالر کو پہنچ گئے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ جولائی تا فروری سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر 1.2 فیصد کم ہوگئی، جولائی تا فروری سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر 18.1 ارب ڈالر رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
سولر پینل خریدنے والوں کیلئے بری خبر
ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
رواں مالی سال پاکستان کی امریکہ سے درآمدات پر انحصار میں بڑی کمی
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر