Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برازیل کے معروف فٹ بالر اینٹی ڈوپ فراڈ میں دو سال کے لیے معطل

Now Reading:

برازیل کے معروف فٹ بالر اینٹی ڈوپ فراڈ میں دو سال کے لیے معطل

اینٹی ڈوپنگ فراڈ کی کوشش پر برازیل کے اسٹرائیکر کو دو سال کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلیمنگو اور برازیل کے اسٹرائیکر گیبریل باربوسا کو اینٹی ڈوپنگ فراڈ کی کوشش کے الزام میں دو سال کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔

مقامی میڈیا نے خبر دی ہے کہ ‘گیبیگول’ کے نام سے مشہور 27 سالہ کھلاڑی نے میچ سے ایک دن قبل اینٹی ڈوپنگ ٹیسٹ کروانا مشکل بنا دیا تھا۔

Flamengo striker Gabigol banned from football for two years for attempted  anti-doping fraud | Goal.com

باربوسا، جو اپنے ملک کے لئے 18 بار کھیل چکے ہیں، ان الزامات کی تردید کرتے ہیں.

Advertisement

فٹ بالر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ میں نے کبھی بھی کسی ٹیسٹ میں رکاوٹ ڈالنے یا دھوکہ دینے کی کوشش نہیں کی ہے، اور مجھے یقین ہے کہ اعلی عدالت مجھے کلیئر کر دے گی۔

انہوں نے کہا کہ میں فیصلے کے نتائج سے مایوس ہوں لیکن میں کھیلوں کے حکام کے ساتھ تعاون جاری رکھوں گا اور یقین رکھتا ہوں کہ اعلیٰ عدالت میری بے گناہی ثابت کرے گی۔

باربوسا، جو 2016 ریو اولمپکس میں برازیل کے گولڈ میڈل جیتنے والے اسکواڈ کا حصہ تھے، اس فیصلے کے خلاف کھیلوں کی ثالثی عدالت (سی اے ایس) میں اپیل کر سکتے ہیں۔

برازیل کی ڈوپنگ کنٹرول اتھارٹی کا کہنا ہے کہ مذکورہ ایتھلیٹ کا فیصلہ اینٹی ڈوپنگ اسپورٹس کورٹ آف جسٹس نے کیا اور اکثریتی ووٹ سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر