Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی پی او ملتان کا چینی ماہرین کی رہائش گاہ کا دورہ

Now Reading:

سی پی او ملتان کا چینی ماہرین کی رہائش گاہ کا دورہ

سی پی او ملتان صادق علی نے چینی ماہرین کی رہائش گاہوں کا وزٹ سکیورٹی اقدامات کا جائزہ سکیورٹی کو بڑھا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سی پی او ملتان صادق علی نے  چینی ماہرین سے ملاقات کی اور ان سے سیکیورٹی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی

سی پی او ملتان نے بتایا کہ چائنیز انجینئرز کی سیکیورٹی کے لیے ہر ممکن اور ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چائنیز انجینئرز کی رہائش گاہوں پر مستعد اور چاک و چوبند جوان مامور کرنے کے ساتھ ساتھ پولیس کی گشت بھی بڑھا دی گئی ہے۔

سی پی او ملتان نے کہا کہ چائنیز انجینئرز کو جہاں کہیں کسی سہولت کی ضرورت ہو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Advertisement

سی پی او ملتان صادق علی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ملک کی تعمیر وترقی کے لیے کام کرنے والے غیر ملکی باشندوں کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے اس لیے ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

ترجمان ملتان پولیس کے مطابق چائنیز انجینئرز نے سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر