Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی سے بادلوں کی واپسی، شہر قائد میں دھوپ نکل آئی

Now Reading:

کراچی سے بادلوں کی واپسی، شہر قائد میں دھوپ نکل آئی
کراچی سے بادلوں کی واپسی، شہر قائد میں دھوپ نکل آئی

کراچی سے بادلوں کی واپسی، شہر قائد میں دھوپ نکل آئی

کراچی: شہر قائد میں ہلکی پھلکی بارش اور بوندا باندی کے بعد بادلوں کی واپسی شروع ہوگئی۔

محکمہ موسمیات نے آج شہر قائد میں بارش کا امکان ظاہر کیا تھا جب کہ کئی علاقوں میں آج صبح بوندا باندی کا سلسلہ بھی شروع ہوا۔

تاہم اب کراچی سے بادلوں کی واپسی شروع ہوگئی ہے اور دھوپ نکل آئی ہے جب کہ ہواؤں کی رفتار بھی تیز ہوگئی ہے۔

کراچی میں رات تک مطلع صاف ہوجائے گا اور تیز ہواؤں کا سلسلہ کل تک جاری رہے گا، کراچی میں 32 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جب کہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت کا ایک بار پھر اسمبلی اجلاس کے بغیر ہی بجٹ منظوری پر غور
آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
محسن نقوی کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
کچے میں ٹارگیٹڈ آپریشن سے متعلق اہم فیصلے متوقع، اجلاس طلب
’مون سون کے دوران ملک بھر میں معمول سے زائد بارشیں متوقع ہیں‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر