Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کابل ایئر پورٹ پر خودکش حملے کے نئے حقائق منظر عام پر آگئے

Now Reading:

کابل ایئر پورٹ پر خودکش حملے کے نئے حقائق منظر عام پر آگئے
کابل ایئر پورٹ پر خودکش حملے کے نئے حقائق منظر عام پر آگئے

کابل ایئر پورٹ پر خودکش حملے کے نئے حقائق منظر عام پر آگئے

2021 میں کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے خود کش حملے کی مزید تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔

2021 میں افغانستان سے امریکہ کے انخلاء کے دوران کابل ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے خودکش حملہ کیا گیا تھا۔

خود کش دھماکے میں 170 سے زائد افغان شہری جاں بحق جب کہ 13 امریکی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے، کابل ایئر پورٹ پر حملہ آئی ایس آئی ایس- کے سے وابستہ دہشت گرد کے ذریعے کیا گیا تھا۔

آئی ایس آئی ایس- کے کا دہشت گرد عبدالرحمنٰ لوگاری افغانستان میں زیر حراست تھا جسے طالبان نے امریکی انخلاء کے بعد رہا کردیا تھا۔

این بی سی نیوز کے مطابق امریکی ملٹری رپورٹ میں پہلی بار عبدالرحمنٰ لوگاری کی شناخت کی گئی ہے۔

Advertisement

2021 میں افغانستان پر طالبان قبضے کے بعد ہزاروں افغان شہری ملک سے فرار ہونے کی کوشش میں کابل ایئر پورٹ پر جمع ہوئے تھے۔ اس انخلاء کو ناکام بنانے کے لئے کابل ایئرپورٹ پر خود کش حملہ کروایا گیا۔

حملے کے ایک دن بعد آئی ایس آئی ایس – کے افغانستان نے بھی دہشت گرد ال لوگاری کی شناخت خودکش بمبار کے طور پر کی تھی، اگست 2021 کے میں طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد افغان جیلوں سے رہا ہونے والے ہزاروں دہشت گردوں میں عبدالرحمٰن لوگاری بھی شامل تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین نے چاند کے پوشیدہ حصوں تک پہنچنے کا اعلان کر دیا
کینیڈا میں خالصتان زندہ باد کی گونج
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر