Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن کی سینیٹ انتخابات کی تیاریاں مکمل

Now Reading:

الیکشن کمیشن کی سینیٹ انتخابات کی تیاریاں مکمل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق بیلٹ پیپر کی چھپائی اور انتخابی سامان ریٹرننگ افسر تک ترسیل کا عمل بھی مکمل ہوگیا ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سینٹ کی 48 نشستوں میں سے 18 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے، بلوچستان کی 11 جبکہ پنجاب کی 7 جنرل نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ سینٹ کی 30 نشستوں پر کل 59 امیدوار مد مقابل ہیں جبکہ سینیٹ کی 30 خالی نشستوں پر انتخابات کل ہوں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام اباد کی 2 ، پنجاب کی 5 نشستوں پر انتخابات ہوں گے جبکہ سندھ کی 12، خیبرپختونخواہ کی11 نشستوں پر بھی انتخابات ہوں گے۔

Advertisement

ترجمان الیکشن کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ سینٹ انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل صبح 9 سے دن 4 بجے تک ہوگا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مریم نواز کا شادی کی تقریب میں ون ڈش پر پابندی پر عملدرآمدکا حکم
سپریم کورٹ کا عدلیہ میں مداخلت کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، احسن اقبال
راناثنااللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر
کےپی حکومت کا 19یونیورسٹیوں کے منتخب وی سیز کا اعلامیہ جاری کرنے سے انکار
کسانوں کے لئے400 ارب روپے کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب 
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر