Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیس کے مبینہ تشدد سے زیرحراست ملزم کی ہلاکت پر سنسنی خیز انکشافات

Now Reading:

پولیس کے مبینہ تشدد سے زیرحراست ملزم کی ہلاکت پر سنسنی خیز انکشافات
درخشاں تھانہ

درخشاں تھانے میں ملزم کی موت انسانیت سوز تشدد کے باعث ہونے کا انکشاف

تھانہ درخشاں پولیس کےمبینہ تشددسےزیرحراست ملزم کی ہلاکت سے متعلق کراچی پولیس چیف کی انکوائری ٹیم کی تحقیقات جاری ہیں،تفتیش میں سنسنی خیزانکشافات سامنے آگئے۔

ذرائع تفتیشی ٹیم کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم معیزنسیم پرتھانےمیں تشددکرنےکےشواہدنہیں ملے، زیرحراست ملزم کورات گئے تھانے سے لے جایا گیا، اگلےروزلاش واپس تھانےلائی گئی۔

گرفتارایس ایچ اواورہیڈ محررنےبھی ملبہ سابق ایس پی کلفٹن پرڈال دیا۔

گرفتارتھانیداراورہیڈ محررکے بیان کے مطابق ملزم کون تھا؟ کیوں اسےگرفتارکیاگیا؟ نہیں جانتے، ملزم کوسابق ایس پی کلفٹن کی ٹیم نے ہی گرفتارکیاتھا۔

گرفتارتھانیدارکے بیان میں کہا گیا کہ مقدمےکامدعی بھی سابق ایس پی کلفٹن کادوست بنا، ایس پی نیّرالحق کی ٹیم ملزم کو تھانے سے لے گئی تھی۔

Advertisement

گرفتارایس ایچ اواورہیڈمحررکابیان سامنے آیا کہ پیرکی شام ملزم کی ہلاکت کی اطلاع ایس پی کی ٹیم نےدی اورکہادل کادورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا،بیان سابق ایس پی کلفٹن کی ٹیم نےلاش تھانےمنتقلی سےقبل کیمروں کی ریکارڈنگ بندکروائی۔

ذرائع تفتیشی ٹیم نے انکشاف کیا کہ ملزم کی لاش تھانےمنتقلی کی ریکارڈنگ کیمروں میں نہیں، اگلےمرحلےمیں سابق ایس پی کلفٹن کوبھی شامل تفتیش کیاجائےگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کسانوں کے لئے400 ارب روپے کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب 
پیپلز پارٹی نے سندھ کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا
ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں
مریم نواز کا پنجاب میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عملدرآمد کا حکم
اسٹبلشمنٹ سے چھپ کے بات نہیں ہوگی سب کے سامنے ہوگی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
بلوچستان میں بارشوں کے باعث پانی کا ذخیرہ بڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر