Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم شہباز شریف کا رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ متوقع

Now Reading:

وزیراعظم شہباز شریف کا رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ متوقع
وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کا رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ متوقع

وزیراعظم شہبازشریف کارواں ماہ28اور29اپریل کودورہ سعودی عرب متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آج ہونےوالےمعاہدوں پردورہ ریاض کےدوران دستخطوں کاامکان ہے۔ معاہدوں پردستخط نہ ہوسکےتوسعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان پردستخط ہوں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب میں28اور29اپریل کوورلڈ اکنامک فورم کاانعقادہوگا، ورلڈاکنامک فورم میں دنیابھرسےرہنماشرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف سرمایہ کاری کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر