Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ کی صوبائی کابینہ کے مزید 8 اراکین نے حلف اٹھا لیا

Now Reading:

سندھ کی صوبائی کابینہ کے مزید 8 اراکین نے حلف اٹھا لیا

سندھ کی صوبائی کابینہ کے مزید 8 اراکین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ کے مزید 8 اراکین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے صوبائی کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔

حلف برداری کی سادہ و پروقار تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد کی گئی، جس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی شرکت کی۔

حلف برداری کی تقریب کی نظامت کے فرائض چیف سیکرٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے انجام دئیے، تقریب کا آغاز قومی ترانے اور تلاوت قرآن مجید سے ہوا۔

حلف برداری کی تقریب میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Advertisement

حلف اٹھانے والے وزراء میں جام اکرام اللہ دھاریجو، مخدوم محبوب الزمان، ریاض شیرازی، دوست علی راہموں، شاہد سلام تھہیم، محمد علی ملکانی، شاہین شیر علی اور طارق تالپور  شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے ملک میں مزید معاشی استحکام آئے گا، وزیراعظم
پی ڈی ایم اے کی حالیہ بارشوں کے دوران نقصانات کی رپورٹ جاری
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
انوسٹی گیشن سسٹم میں کرپشن کا خاتمہ ضروری امر ہے، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر