پاکستان میں عیدالفطر کے موقع پر چھٹیوں سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق عیدالفطر کی عام تعطیلات کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی، عیدالفطر کے لئے 9 اپریل سے 12 اپریل کی چھٹی کی تجویز کی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری کابینہ ڈویژن کی جانب سے وزیر اعظم کو بھوائی گئی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف عیدالفطر کی تعطیلات کا فیصلہ کریں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News