Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور میں موسم سرد اور خشک رہے گا

Now Reading:

پشاور میں موسم سرد اور خشک رہے گا
موسم

پشاور کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں جزوی ابردالود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں جزوی ابردالود رہنے کا امکان ہے جبکہ بالائی دیر،چترال اور کوہستان کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش بالاکوٹ میں 38 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ کاکول میں 34 دیر 23,رسالپور 24, کالام 22,سیدو شریف 14، چترال 8، کالام اور چراٹ میں 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ پشاور میں کم سے کم 12 اور زیادہ سے زیادہ 27 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 4 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور تیمرگرہ میں 3 مالم جبہ اور دیر 4,دروش 5, چراٹ 6 جبکہ چترال میں 7 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مریم نواز کا شادی کی تقریب میں ون ڈش پر پابندی پر عملدرآمدکا حکم
سپریم کورٹ کا عدلیہ میں مداخلت کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، احسن اقبال
راناثنااللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر
کےپی حکومت کا 19یونیورسٹیوں کے منتخب وی سیز کا اعلامیہ جاری کرنے سے انکار
کسانوں کے لئے400 ارب روپے کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب 
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر