Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صوبائی حکومتیں گندم کی خریداری کے اہداف پر نظر ثانی کریں، وفاقی وزیر

Now Reading:

صوبائی حکومتیں گندم کی خریداری کے اہداف پر نظر ثانی کریں، وفاقی وزیر

وفاقی کابینہ کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں گندم کی خریداری کے اہداف پر نطر ثانی کریں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صنعت و پیداوار فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کسانوں سے گندم کی خریداری کو یقینی بنانے کے لیے چاروں وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا ہے۔

خط میں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے چاروں صوبائی حکومتوں کو کہا ہے کہ وہ گندم کی خریداری کے اہداف پر نظر ثانی کریں۔

 وفاقی وزیر نے کہا کہ گندم کی خریداری کے اہداف کے حصول میں بھی تیزی لائیں اور حکومتیں گندم خریداری کے اہداف کو پورا کرنے کے لیے ضروری اقدامات کو یقینی بنائیں۔

انہوں نے صوبائی حکومتوں سے کہا ہے کہ کسانوں سے گندم کی امدادی قیمت پر خریداری کو بھی یقینی بنائیں۔

Advertisement

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے اپنے خط میں لکھا کہ کسانوں سے زیادہ سے زیادہ گندم خریدنے کے لیے مؤثر اقدامات کو یقینی بنائیں۔

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے اپنے خط میں مزید لکھا کہ حکومت کسانوں کو درپیش چیلنجز سے بخوبی واقف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مریم نواز کا شادی کی تقریب میں ون ڈش پر پابندی پر عملدرآمدکا حکم
سپریم کورٹ کا عدلیہ میں مداخلت کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، احسن اقبال
راناثنااللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر
کےپی حکومت کا 19یونیورسٹیوں کے منتخب وی سیز کا اعلامیہ جاری کرنے سے انکار
کسانوں کے لئے400 ارب روپے کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب 
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر