Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چائے کے وقفے کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان کی لاہور ہائی کورٹ آمد

Now Reading:

چائے کے وقفے کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان کی لاہور ہائی کورٹ آمد
چائے کے وقفے کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان کی لاہور ہائی کورٹ آمد

چائے کے وقفے کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان کی لاہور ہائی کورٹ آمد

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چائے کے وقفہ کے دوران لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔

چائے کے وقفے کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان لاہور ہائی کورٹ آمد پہنچ گئے جب کہ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج سید منصور علی شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

علاوہ ازیں جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ بھی چیف جسٹس آف پاکستان کے ہمراہ تھے۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان نے چیف جسٹس آف پاکستان اور فاضل ججز کا استقبال کیا۔

اس موقع پر لاہور ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج شجاعت علی خان بھی موجود تھے جب کہ جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس عابد عزیز شیخ سمیت دیگر فاضل جج صاحبان بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر