Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب اسمبلی میں دی پرونشل اسمبلی آف دی پنجاب لازترمیمی بل 2024منظور

Now Reading:

پنجاب اسمبلی میں دی پرونشل اسمبلی آف دی پنجاب لازترمیمی بل 2024منظور
پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی میں دی پرونشل اسمبلی آف دی پنجاب لازترمیمی بل 2024منظور

پنجاب اسمبلی میں دی پرونشل اسمبلی آف دی پنجاب لازء ترمیمی بل 2024ء پیش کیا گیا جس ایوان نے منظورکرلیا۔

دی پرونشل اسمبلی آف دی پنجاب لازء ترمیمی بل 2024ء حکومتی رکن سمیع اللہ خان نے ایوان میں پیش کیا، پنجاب اسمبلی کے ایوان میں لیگی رکن اسمبلی موتیا بیگم کی مفاد عامہ سے متعلق قرارداد منظورکرلی گئی۔

متن قرارداد کے مطابق پاکپتن میں بابا فرید یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جائے، پاکپتن بابا فرید یونیورسٹی میں سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم و دیگر عصری تقاضوں کے مطابق تعلیم کا بندوبست کیاجائے۔

متن میں کہا گیا کہ بابا فرید یونیورسٹی میں فارغ التحصیل طلباو طالبات کےلئے روزگار کا حصول آسان ہو۔

پنجاب اسمبلی میں سیکریٹری جنرل کا تقررکردیا گیا۔ قومی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل کی طرز پر اب پنجاب اسمبلی کے سیکریٹری کا عہدہ بھی سیکریٹری جنرل کہلائے گا۔

Advertisement

موجودہ سیکریٹری پنجاب اسمبلی عامرحبیب کو پنجاب اسمبلی کا سیکریٹری جنرل بنا دیا گیا گریڈ بائیس حاصل ہوگا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت کمیٹی اجلاس میں رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی۔

اسپیکر کی منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی کے ایوان سے رولز میں ترمیم کی بھی منظوری کروا لی گئی۔ حکومتی رکن سمیع اللہ خان نے ترامیم کا بل ایوان میں پیش کیا۔

پنجاب اسمبلی کے ایوان نے اج اسمبلی رولز میں ترمیم کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل پنجاب اسمبلی کے عہدے کی ترمیم کی منظوری دی۔

قومی اسمبلی میں بھی سیکریٹری جنرل کا عہدہ نافذالعمل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر