Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ممکنہ ہیٹ ویوز سے 24 کروڑ بچوں کی زندگی کو خطرہ لاحق، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

Now Reading:

ممکنہ ہیٹ ویوز سے 24 کروڑ بچوں کی زندگی کو خطرہ لاحق، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا
ہیٹ ویو

ممکنہ ہیٹ ویوز سے 24 کروڑ بچوں کی زندگی کو خطرہ لاحق، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

اقوام متحدہ نے رواں برس دنیا بھر میں جان لیوا ہیٹ ویوز سے متعلق  خبردار کردیا ہے۔

اقوام متحدہ کی حال ہی میں جاری کی  گئی رپورٹ کے مطابق  مشرقی ایشیا اور بحرالکاہل میں شدید گرمی کے باعث کروڑوں بچوں کی زندگیوں کو خطرہ  لاحق ہے۔

اقوام متحدہ نے گرمی سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کی انتظامیہ کو بچوں سمیت کمزور یا بزرگوں کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور بہتر حکمت عملی اپنانے کا مشورہ دیا ہے۔

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کے اعداد و شمار کے مطابق صرف بحرالکاہل اور مشرقی ایشیا میں 24 کروڑ سے زائد بچے ہیٹ ویوز سے متاثر ہوسکتے ہیں، انہیں گرمی سے متعلق بیماریوں اور موت کا خطرہ لاحق ہے۔

موسمی حالات کا تجزیہ کرنے والے عالمی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ  گرین ہاؤس گیسوں کے بڑھتے ہوئے اخراج کے باعث  سال 2024 گرم ترین سال ہوسکتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ متعدد ممالک اس وقت  شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں درجہ حرارت ریکارڈ سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر