Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

غزہ میں بہت سی معصوم جانیں ضائع ہوئی ہیں، برطانوی وزیر اعظم

Now Reading:

غزہ میں بہت سی معصوم جانیں ضائع ہوئی ہیں، برطانوی وزیر اعظم
برطانوی وزیر اعظم

برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک کا کہنا ہے کہ بالآخر غزہ میں بہت سی معصوم جانیں ضائع ہوئیں۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک سے غزہ کی صورتحال پر سوال کیا گیا۔

برطانوی رکن پارلیمنٹ افضل خان نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کا قتل عام کر رہا ہے، سلامتی کونسل کی قرارداد بھی نظر انداز کر دی۔  وزیر اعظم ایوان کو بتائیں گے کہ اسرائیل کو کن نتائج کا سامنا کرنا  پڑے گا؟

برطانوی وزیر اعظم نے جواب میں کہا کہ غزہ میں بہت سی معصوم جانیں ضائع ہوئی ہیں۔

رشی سوناک نے اسرائیل کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد میں حماس کو بھی یرغمال افراد کو رہا کرنے کا کہا گیا تھا۔ حماس نے بھی سلامتی کونسل کی قرارداد کو رد کر دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر