Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع آج پاکستان پہنچیں گے

Now Reading:

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع آج پاکستان پہنچیں گے
سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع آج پاکستان پہنچیں گے

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد: سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال عبداللہ العتیبی اہم دورہ پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال عبداللہ العتیبی اہم دورہ پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں، جہاں پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد ان کا والہانہ استقبال کرے گا۔

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے۔

آرمی چیف سے ملاقات کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تربیت، مشترکہ دفاعی پراجیکٹس بشمول دیگر دفاعی امور زیر بحث آئیں گے۔

علاوہ ازیں ملاقات میں دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر