Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ

Now Reading:

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ
یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے جب کہ رمضان پیکج کی قیمت کے مقابلے میں سبسڈی والا گھی فی کلو 58 روپے مہنگا ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر بی آئی ایس پی صارفین کے لیے گھی کی نئی فی کلو قیمت 393 روپے مقرر ہے، گھی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ رمضان پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت 335 روپے تھی۔ قیمت میں اضافےکے بعد بھی گھی کے فی کلو پر 70 روپےکی سبسڈی ہے۔

ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کا مزید کہنا تھا کہ نئی خریداری مہنگی قیمت پرکرنے کے باعث قیمت پر نظرثانی کرنا پڑی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ڈرامائی صورتحال، تاریخی تیزی کے بعد 1047 پوائنٹس کی کمی
100 سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری
ملکی معیشت کو قرض کی بجائے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر