Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیرس اولمپکس: ارشد ندیم نے جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

Now Reading:

پیرس اولمپکس: ارشد ندیم نے جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ارشد ندیم

پیرس اولمپکس: ارشد ندیم نے جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پیرس اولمپکس  میں میڈل کی واحد امید ارشد ندیم نے جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل  کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ارشد ندیم نے پہلی  ہی کوشش میں 86.59 میٹر تھرو   کی  جبکہ بھارت کے نیرج چوپڑا کی پہلی تھرو 89.34میٹر رہی۔

پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا ایک ساتھ گروپ بی میں شامل تھے۔

جیولین تھرو مقابلوں میں 32 پلیئرز   کو 16 ،16 کے دو گروپس میں  تقسیم کیا گیا تھا ۔ کھلاڑیوں کو فائنل راؤنڈ میں رسائی کے لیے تین کم از کم  84  میٹر کی تھرو کرنی تھی جس کے لیے انہیں تین مواقع ملتے ہیں۔

پاکستان کے ارشد ندیم نے پہلی ہی تھرو 86.59 کی کرکے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

Advertisement

ارشد ندیم اولمپکس کی تاریخ میں مسلسل دوسری مرتبہ ٹریک اینڈ فیلڈ ایونٹ کے فائنل تک پہنچنے والے پہلے پاکستانی بھی بن گئے ہیں، پاکستانی ایتھلیٹ نے ٹوکیو اولمپکس میں بھی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

گروپ اے اوربی سے 12ایتھلیٹس فائنل میں جائیں گے۔میڈل راونڈ  کے لیے مقابلہ 8 اگست کوہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر