Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں

Now Reading:

چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
صابن

اب کیمیکل والے پروڈکٹس کی جگہ قدرتی اجزاء سے بنائی گئی چیزوں کو اپنی اسکن کئیر روٹین میں شامل کریں،اس سے آپ کی جلد اچھی بھی رہے گی اور کوئی نقصان بھی نہیں پہنچے گا۔

آج ہم آپ کو اپنے اس آرٹیکل میں نیم کے پتوں اور ایلوویرا سے صابن تیار کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں ، جو آپ کی جلد کے لئے بہترین ہے۔

صابن بنانے کا طریقہ

نیم ایلوویرا:

۔ اس کے لئے آپ کو ایک گڈی تازہ نیم کے پتے لینے ہونگے، ان پتوں کو اچھی طرح پانی سے دھو کر رکھ لیں

Advertisement

۔ ایلوویرا کے تین تازے پتے لیکر اسکا گُودا/ جیل الگ کردیں

۔ ان دونوں چیزوں کے ساتھ ایک چمچ ہلدی پاؤڈر گرینڈر میں ڈال کر پیسٹ بنالیں

۔ 250 گرام صابن بیس لینا ہے (جو کہ با آسانی بازار سے یا آن لائن مل جاتا ہے) اور اس کے چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈبل بوائلر میں پگھلا لینا ہے۔

۔ یاد رکھیں ڈائریکٹ دیگچی میں ڈال کر چولہے پر نہیں رکھنا ہے بلکہ، ایک دیگچی میں پانی اچھی طرح گرم ہونے پر دوسری چھوٹی دیگچی میں صابن کو ڈال کر پگھلانا پے۔

۔ جب صابن بیس پگھل جائے تو اسے ہانڈی سے نکال لیں اور اس میں نیم ایلوویرا کا پیسٹ شامل کر کے مکس کرلیں،

Advertisement

اس میں آپ دو وٹامن ای کے کیپسول بھی ڈال سکتی ہیں۔

۔ اب آئسکریم کپ یا کوئی بھی سانچہ جو آپ کے پاس ہو یا شکل دینا چاہیں اس میں ہلکی سی ویزلیں لگا کر یہ مکسچر ڈال دیں اور ایک گھنٹے کے لئے فریج میں جمنے کیلئے رکھ دیں۔

۔ اچھے سے صابن جم جانے کے بعد اسے نکال کر استعمال کریں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرین نے خراٹوں سے نجات کا آسان سا حل پیش کردیا
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر