Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی شخص نے ماؤتھ فاؤنٹین کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

Now Reading:

چینی شخص نے ماؤتھ فاؤنٹین کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
چینی شخص نے ماؤتھ فاؤنٹین کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

چینی شخص نے ماؤتھ فاؤنٹین کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

یہ حیران کن خبر چین سے آئی ہے جہاں ایک شخص نے اپنے منہ سے 5 منٹ اور 51.88 سیکنڈ تک مسلسل پانی نکالنے کا طویل وقت کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ واٹر اسپراؤٹنگ نامی یہ ٹرک کافی پرانی ہے اور یہ 17 ویں صدی میں متعارف کرائی گئی تھی۔ اس ٹرک میں پہلے کافی زیادہ مقدار میں پیا جاتا ہے پھر پٹھوں کے کنٹرول کے ذریعے اسے ریگولیٹ  کیا جاتا ہے۔

یہ کام ایسا نہیں ہے جسے ہر کوئی کر سکتا ہے جبکہ اس کے لیے طویل ترین مشق کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ اس سے پہلے بھی منہ سےپانی نکالنے کے کئی ریکارڈ قائم کیے جاچکے ہیں۔ تاہم، 35 سالہ چینی شخص ما ہوئی نے دنیا کو جس طرح اپنے اس فن سے متاثر کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی کیونکہ انہوں نے طویل وقت تقریباً چھ منٹ تک منہ سے پانی نکالنے کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے واضح رہے کہ اس ٹرک کو کرنے سے پہلے انہوں نے تقریباً 4 لیٹر پانی پیاتھا۔ جبکہ اس سے قبل یہ ​​ریکارڈ ایتھوپیا کے کیروبل یلما کے پاس جنہوں نے صرف 56.36 سیکنڈ میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
کیک میں موجو یہ عام جز، آپ کو دائمی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
ٹوتھ برش کی روزانہ صفائی کے لیے یہ عمل دہرائیں، فائدہ بھی دگنا پائیں
فربہ افراد کو دن بھر میں کتنے قدم چلنا ضروری ہے؟ ماہرین کا اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر