Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاند پر اپنی اشیا کو دیکھنے کے لیے چین کا انوکھا اقدام

Now Reading:

چاند پر اپنی اشیا کو دیکھنے کے لیے چین کا انوکھا اقدام
چاند پر اپنی اشیا کو دیکھنے کے لیے چین کا انوکھا اقدام

چاند پر اپنی اشیا کو دیکھنے کے لیے چین کا انوکھا اقدام

چین نے کرہ ارض پر نگرانی کے کیمرے کے سب سے بڑے نیٹ ورک اسکائی نیٹ 2.0 کا باضابطہ اعلان کیا ہے جس پر کئی کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔

اس کا مقصد چاند پر چینی تعمیرات پر نظر رکھنا اور قمری سیاحوں کی آمد کو نوٹ کرنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اگر کوئی غیرمعمولی بات ہوتی ہے تو کیمرہ نظام خبردار کرے گا جس کے بعد مناسب اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

چین نے چاند کی سطح پر نئے مراکز بنانے کا بھی اعلان کیا ہے ان میں بیس کے علاوہ تجربہ گاہیں بھی شامل ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان قیمتی تعمیرات پر نگرانی کی ضرورت ہے۔ دنیا کے بڑے ممالک بلکہ پرائیوٹ کمپنیوں کی نظریں بھی چاند پر جہاں ایک جانب تو قیمتی وسائل موجود ہوسکتے ہیں تو دوسری جانب تحقیق کے نئے امکانات بھی موجود ہیں۔

اس سے قبل چین اسکائی نیٹ ون کے نام سے اپنے ملک میں ہی 60 کروڑ کیمروں کا نیٹ ورک چلارہا ہے یعنی دو بالغ افراد کے لیے ایک سی سی ٹی وی کیمرہ نصب ہے۔

Advertisement

منصوبے کےتحت ہائی ریزولوشن کیمرے انفراریڈ اور عام روشنی میں چاند کو دیکھ سکیں گے۔ اور ہر کیمرے کا وزن صرف 100 گرام ہوگا۔ ان میں اے آئی چپس بھی نصب کی جائیں گی۔ لیکن اپنی چھوٹی جسامت کے باوجود بھی یہ کیمرے بھرپور نگرانی اور عکس بندی کرسکتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرین نے خراٹوں سے نجات کا آسان سا حل پیش کردیا
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر