Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی سب سے بڑی جونک، لمبائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

Now Reading:

دنیا کی سب سے بڑی جونک، لمبائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
دنیا کی سب سے بڑی جونک، لمبائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

دنیا کی سب سے بڑی جونک، لمبائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

جونکیں خون چوسنے والی مخلوق ہے لیکن اس کی ایک نسل کو ‘جونکوں کا دیو’ کہا جاسکتا ہے جسے دیکھنا ہی کسی بھیانک خواب سے کم نہیں۔

ایمیزون میں پائی جانے والی جونک کا حیاتیاتی نام، ہیمانٹیریا گیلیانی ہے اور ایک سے دوسرے کنارے تک اس کی لمبائی 46 سینٹی میٹر سے بھی زائد ہوسکتی ہے۔ جونکیں تاریک اور نمدار سبزے بھرے جگہوں پر عام پائی جاتی ہیں جن کی اوسط لمبائی ایک انگلی جتنی ہوسکتی ہے۔

ایمیزوں کی جونک ایمیزون جنگلات اور فرنچ گیانا میں بعض مقامات پر پائی جاتی ہیں۔ عام طور پر ان کی لمبائی 30 سے 35 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے جبکہ لمبی ترین 46 انچ تک ہوسکتی ہے۔

1849 میں اطالوی محقق وٹوری گیلیانی نے جونک کی اس قسم کو دریافت کیا تھا۔ اس جونک کے متعلق کئی کہانیاں مشہور کی گئی ہیں جن کے سائنسی ثبوت نہیں مل سکے ہیں۔ مثلاً یہ بھی کہا گیا ہے کہ چند جونکیں اگر بالغ فرد سے چمٹ جائیں تو اس کا پورا لہو چوس سکتی ہیں۔ ظاہر ہے کہ ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

Advertisement

لیکن طبعی طور پر اس جونک میں سوئی نما سونڈ بھی ہوتی ہے جس سے یہ خون چوستی ہے۔ اس کی لمبائی دس سینٹی میٹر تک ہوتی ہے اور کسی انجیکشن کی طرح جلد میں پیوست ہوجاتی ہے۔ لیکن حیرت انگیز طور پر یہ خون پئے بغیر بھی ایک ماہ تک زندہ رہ سکتی ہے ۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
کیک میں موجو یہ عام جز، آپ کو دائمی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
ٹوتھ برش کی روزانہ صفائی کے لیے یہ عمل دہرائیں، فائدہ بھی دگنا پائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر