Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شرٹ کے کالر کے پیچھے یہ ’اضافی بٹن‘ کیوں ہوتا ہے؟

Now Reading:

شرٹ کے کالر کے پیچھے یہ ’اضافی بٹن‘ کیوں ہوتا ہے؟

شرٹ کے کالر کے پیچھے یہ اضافی بٹن کیوں ہوتا ہے؟ حقیقت جانئیے تاکہ آپ بھی آج سے اس کا صحیح استعمال کریں۔

شرٹ کے کالر کے پیچھے اضافی بٹن کیوں ہوتا ہے؟

دراصل یہ بٹن اس لئے ہوتا ہے کہ شرٹ کا کالر مُڑ نہ سکے اور یہ اوپر کی طرف نہ آئے بلکہ اپنی پوزیشن میں سیٹ رہے۔

اس کی دوسری وجہ یہ ہے کہ شرٹ کا کالر بار بار مڑنے کی وجہ سے اس کی استری خراب نہ ہو اور اس پر سلوٹیں نہ آئیں۔

Advertisement

آدمی شرٹ کے ساتھ ٹائی بھی لگاتے ہیں یہ ٹائی لگانے کے بعد سیٹ رہے اور پیچھے سے ٹائی نظر نہ آئے جبکہ ٹائی کے کپڑے کی وجہ سے کالر بار بار اوپر نہ ہو جائے اس لئے بھی یہ بٹن دیا ہوا ہوتا ہے تاکہ اس کو لگا کر کالر کو صحیح پوزیشن میں رکھا جا سکے۔

شرٹ کے کالر کے آگے دو اضافی بٹن کیوں ہوتے ہیں؟

دراصل یہ بٹن اس لئے لگایا ہوا ہوتا ہے کیونکہ جب شرٹ پہلی مرتبہ 1898 میں بنائی گئی تھی، اس وقت امیر اور غریب طبقات کی نمائندگی الگ الگ طریقے سے کی جاتی تھی، تاکہ ان کے درمیان فرق رہے۔

اس لئے کالر کے سائیڈ میں موجود بٹن ان لوگوں کے لئے لگایا گیا تھا جو تنخواہ دار یعنی ماہانہ تنخواہ حاصل کرتے ہیں، جبکہ پہلا بٹن ان لوگوں کے لئے تھا جو امیر طبقہ ہے، اور اپنا کاروبار کرکے بے حساب پیسہ کماتے ہیں۔

اس بٹن کو لگانے کی وجہ یہ بھی ہے کہ جب بھی شرٹ کا کوئی اور بٹن خراب ہو جائے یا ٹوٹ جائے تو اس کی جگہ یہ بٹن نکال کر استعمال کر لیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہین شاہ کا نیا ہیئر کٹ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
کنزہ ہاشمی کی دلکش تصویر مداحوں کو بھا گئی
عائزہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول
اداکارہ حنا خان کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئیں
صبا قمر کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول
عائشہ عمر کا دیسی لک سوشل میڈیا کی زینت بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر