
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہارکیا گیا جبکہ غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی بھی کی گئی۔
وزیر اعظم کی جانب سے زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی گئی جبکہ جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement