Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملٹی نیشنل کمپنی نیسلے کے خلاف احتجاج

Now Reading:

ملٹی نیشنل کمپنی نیسلے کے خلاف احتجاج

پانی بیچنے والی ملٹی نیشنل کمپنی نیسلے کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کے باہر شہریوں نے نیسلے کمپنی کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی اور احتجاجی مظاہرین نے قاتل کمپنی نیسلے کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

گزشتہ دنوں  لیکٹوجن دودھ سے ایک ماہ کی وجیہہ کی جان  گئ اور نیسلے کے جوسز میں بھی کیڑے اور کچرا پایا گیا ہے۔

یاد رہے کہ نوے کی دہائی میں نیسلے کا  مکروہ چہرہ عوام کے سامنے تب آناہونا شروع ہوا جب سیکڑوں نو مولود بچوں کی ہلاکتیں  نیسلے دودھ کے باعث ہوئیں ، اسکے بعد  ان دنوں نیسلے کے ایک ملازم کی وجہ سے نیسلے کے کالے دھندے کا  بھانڈہ پھوٹ گیا  جبکہ اسی ملازم نے نیسلے  کے خلاف کئی پلیٹ فارمز پر آواز اٹھائی لیکن اسے دبا دیا گیا ۔

نیسلے پاکستان کے اسی اسکینڈل پر بھارت میں ایک فلم بھی بنی لیکن نیسلے مافیا نے اسے سینما گھروں میں ریلیز نہیں ہونے دیا جبکہ نیسلے کے پانی پر سپریم  کورٹ  نے بھی تحفظات  ظاہر کیے جئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان سے منشیات کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
سندھ بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
لاہور کو بہترین ماحول دوست رہائشی شہر بنانے کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز
اگر ہم نے جلاؤ گھیراؤ کیا تو ہمیں جیل بھیج دیں، علیمہ خان
کچے کے ڈاکوؤں سے لڑنے کیلئے سندھ حکومت ہتھیار خریدے گی، شرجیل میمن
مولانا فضل الرحمان جلد ہمارے الائنس کا حصہ بن جائیں گے، بیرسٹر گوہر علی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر