Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جو جتنا چیخے گا سمجھ لیں اس کا نمبر لگ گیا، شیخ رشید احمد

Now Reading:

جو جتنا چیخے گا سمجھ لیں اس کا نمبر لگ گیا، شیخ رشید احمد
Sheikh Rasheed Ahmad

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ میں بہت باعزت لوگ پھنسنے والے ہیں اب جو جتنا چیخے گا سمجھ لیں اس کا نمبر لگ گیا ہے۔

راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے وزیر اعظم کے امریکہ دورے کے متعلق بتایا کہ امریکہ کا دورہ اہم ہے کیونکہ عمران ٹرمپ ملاقات سے ٹرمپ کے الیکشن کا فیصلہ ہوگا۔

اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کو تکلیف ہے کہ عمران خان این آر او کیوں نہیں دے رہے ہیں جبکہ شہباز شریف حمزہ شہباز کو بچانے میں ناکام ہوگئے ہیں اور مریم نواز نے اپنے لئے کنواں خود کھودا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں نہ لانے پر آئی ایم ایف کا اظہار تشویش
چینی کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کو وسعت دینے میں گہری دلچسپی کا اظہار
وزیراعظم کی آزاد کشمیر کی ترقی وخوشحالی کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت
محسن نقوی کا نادرا ہیڈکوارٹر کا دورہ؛ عوام کی سہولت کیلئے بڑے فیصلے
ایشیائی ترقیاتی بینک معاشی استحکام کو فروغ دینے کیلئے پاکستانی کوششوں کا معترف
پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں 53 ویں پی این اسٹاف کورس کی تقریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر