Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

منشیات برآمدگی کیس:رانا ثناءاللہ آج ڈسٹرکٹ کورٹ میں پیش ہونگے

Now Reading:

منشیات برآمدگی کیس:رانا ثناءاللہ آج ڈسٹرکٹ کورٹ میں پیش ہونگے
Rana Sana ullah

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدررا نا ثناءاللہ  کو منشیات برآمدگی کیس میں آج ڈسٹرکٹ کورٹ میں پیش کیاجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدررانا ثناءاللہ کی پیشی کا وقت آگیا۔

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدرکوآج اینٹی نارکوٹکس فورس کی طرف سے لاہورکی انسداد منشیات عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ انسداد منشیات فورس نےرانا ثناءاللہ کو 2 جولائی کو فیصل آباد سے لاہور جاتے ہوئے گرفتارکیا تھا۔

گزشتہ سماعت پراے این ایف نے رانا ثناءاللہ کے خلاف 15 کلو ہیروئن کا چالان عدالت میں جمع کرادیا تھا۔

Advertisement

جج مسعود ارشد کے تعطیلات پر ہونے کے باعث چالان ڈیوٹی جج کے روبرو جمع کرایا گیا تھا۔

 

 

 

 

 

Advertisement

 

 

 

 

 

 

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر