Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں کرنٹ لگنے سے ہلاکتیں، کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج

Now Reading:

کراچی میں کرنٹ لگنے سے ہلاکتیں، کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج
K Electric

کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے تین نوجوانوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ مقتولین کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا

کے الیکٹرک کے خلاف نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ میئر کراچی کہ درخواست پر درج کرایا گیا ہے، مقدمے میں سی ای او کے الیکٹرک، مالک عارف نقوی کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطا بق مقدمہ قتلِ سبب کی دفعات کےتحت درج کیاگیا، مقدمے کے اندراج کے لیے درخشاں تھانےمیں 6گھنٹےمذاکرات جاری رہے۔

واضح رہے کہ میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرانے کی کوشش کی تھی ، تاہم تھانے کے ذمہ داروں نے ان کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے سے انکار کرتے ہوئے مقتولین کے ورثا کی جانب سے مقدمہ درج کرانے کا کہاتھا۔

میئر کراچی وسیم اختر نے کے الیکٹرک انتظامیہ کے خلاف ایف آئی آر کے لیے درخواست دی تھی، تاہم پولیس نے مقدمے میں کے الیکٹرک انتظامیہ کو نامزد کرنے سے انکار کردیا تھا۔ بعد ازاں مقتولین کے ورثا کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement

کراچی میں حالیہ بارشوں میں اب تک 15 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں ، دو افراد آج بھی کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گئے ہیں۔

اس موقع پر میئر کراچی کا کہنا تھا کہ کےالیکٹرک کے مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے،امیدکرتاہوں تفتیش صحیح طریقےسےہوگی اورذمہ داران کو بے نقاب کیاجائےگا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت کا ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے عالمی کوششوں کی ضرورت پر زور
مریم نواز نے مہنگائی کوکنٹرول کرنے کی کوشش کی، عظمیٰ بخاری
رواں ہفتے کون سی اشیاء مہنگی اور سستی ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
جاسوسی کرنے والا ڈرون پکڑا گیا
مریم نواز نے پائلٹ سٹیلائٹ انٹرنیٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر