Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم مظفرآباد میں جلسہ گاہ پہنچ گئے

Now Reading:

وزیر اعظم مظفرآباد میں جلسہ گاہ پہنچ گئے
IK reach muzzafarabad

وزیر اعظم عمران خان آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں جلسہ گاہ پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان  کشمیری عوام سے اظہار یک جہتی کے لیے جلسے سے خطاب کریں گے۔وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معان خصوصی فردوس عاشق اعوان سمیت دیگر اعلیٰ عہدیداران وزیر اعظم کے ہمراہ اسٹیج پر موجود ہیں ۔

مقبوضہ کشمیریوں کے عوام سے اظہاریک جہتی کے لئے منعقد کیے جانے والے اس جلسے میں عوام کی  بڑی تعداد موجود ہے۔

زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات  جلسہ  گاہ کا رخ کررہی ہیں جبکہ اسٹار آلراؤنڈر شاہدآفریدی سمیت گلوکار فاخر، اداکار ہمایوں سعید، جاوید شیخ ،اداکارہ حریم فاروق اور مایا علی بھی جلسہ گاہ میں موجود ہیں۔

5اگست کو بھارت نے غیر قانونی اقدام کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی. 40 دن سے وادی میں کرفیو نافذ ہے، جس کی وجہ سے انسانی المیہ جنم لے چکا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام، 17 ملزمان گرفتار
کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا ریپ اسکینڈل، پولیس کی تحقیقات میں لرزہ خیز انکشافات
سندھ میں سیلاب؛ ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کی تیاریاں مکمل
کراچی: شادی کے دن نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ، اغوا کا شبہ
پتوکی:چار اوباش نوجوانوں کی بارہ سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر