Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رئیس امروہوی کی 31ویں برسی

Now Reading:

رئیس امروہوی کی 31ویں برسی
Raees Amrohvi Death Anniversary

اردو کےمعروف شاعروادیب رئیس امروہوی  کومداحوں سےبچھڑےآج 31برس ہوگئےہیں لیکن ان کےدل کوچھولینےوالے اشعاراورکلام آج بھی لوگوں کےدلوں میں آج بھی زندہ ہیں َ۔

 رئیس امروہوی کااصل نام سیدمحمدمہدی تھااوروہ 12 ستمبر 1914 کو امروہہ میں ایک ادبی گھرانےمیں پیداہوئےتھے۔

صحافتی شاعری یا قطعہ نگاری کو ادبی صنف کے طور پر منوانے والے رئیس امروہوی حیرت انگیز تخلیقی ذہن کے مالک تھے۔

قیام پاکستان کے بعد کراچی میں سکونت اختیارکی اوراپنی عملی زندگی کاآغازصحافت سےکیا ۔

رئیس امروہوی کےشعری مجموعوں میں الف، پس غبار، حکایت نے، لالہ صحرا، ملبوس بہار، آثار اور قطعات کے سات مجموعے شامل ہیں جبکہ نفسیات اور مابعدالطبیعات کے موضوعات پر اُن کی نثری تصانیف کی تعداد ایک درجن سے زائد ہے۔

Advertisement

ادب سےمحبت کرنیوالےاردو کے اس عظیم سرمایہ کو22 ستمبر1988کونامعلوم افرادنےقتل کرکےابدی نیندسلادیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر