Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے استعفیٰ کا مطالبہ

Now Reading:

مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے استعفیٰ کا مطالبہ
حکمرانوں

مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت استعفیٰ دے اور لوگوں کو ان کا حق دے۔

آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ رہبرکمیٹی نے طے کیا ہے کہ ڈی چوک جانا بھی ہماری تجویز ہے لیکن ہم ابھی تک معاہدے پرعمل کررہے ہیں۔

انہوں نےحکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت پہلے اپنی آئینی حیثیت ثابت کریں پھرآئین کی بالادستی کی بات کریں۔حکومت نے ہرجگہ کنٹینرز لگائے ہوئے ہیں تو مذاکرات کے لیے راستہ کہاں سے کھلا ہے۔

مولانا کا کہنا تھا کہ آپ کی  حماقتوں کی وجہ سےآج پاکستان عالمی سطح پر تنہا ہے جبکہ ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ سے کشمیر کے مسئلے پر کسی نے آپ کی حمایت نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ آج جھنڈا لہرانے پر آپ نے شور مچایا لیکن آپ نے طالبان کا صدارتی پروٹوکول سے استقبال کیا اور اجتماع میں طالبان کاجھنڈا لہرانا بھی مجھےآپ کی سازش لگتی ہے جبکہ امریکہ نے بھی طالبان کو بھرپور پروٹوکول دیا۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ تحریک جہد مسلسل کانام ہے، ناجائز حکومت کا تختہ الٹنے تک جدوجہد جاری رہےگی کیونکہ یہ ملک آپ  کانہیں، ہم اس ملک کو چلائیں گے اسے ترقی یافتہ بنائیں گے۔

اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ کراچی سے لےکر یہاں تک آزادی مارچ کی وجہ سے ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹا ہے جبکہ حکومت نے معاہد ہ توڑدیا ہم ابھی تک معاہدے پر عمل کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرغزستان میں مقامی وغیر ملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں
نادرا نے ’آل ان ون‘ نامی جدید ترین ڈیجیٹل شناختی کٹ تیار کر لی
صنعتوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سی پیک دونوں ممالک کے لیے اہم منصوبہ ہے، ڈی سی ایم چینی سفارتخانہ
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر