Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف کی ایرانی عسکری قیادت سے ملاقات

Now Reading:

آرمی چیف کی ایرانی عسکری قیادت سے ملاقات
آرمی چیف

آرمی چیف   جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایرانی عسکری قیادت سے ملاقات ہوئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل  کے سربراہ ایڈمرل علی شامخانی اور ایرانی سپہ سالار میجر جنرل عبدالرحیم موسوی سے تہران میں  ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقاتوں میں باہمی عسکری تعلقات ،خطےکی سیکیورٹی صورتحال سمیت دفاعی تعاون پر بات چیت کی گئی۔

واضح رہے کہ آرمی چیف ان دنوں ایران  کے سرکاری دورے پر موجود ہیں اور گذشتہ روز انہوں نے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین سے  بھی ملاقات کی تھی۔

ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی اور سلامتی کے ماحول پر بات چیت کی گئی  تھی جبکہ علاقائی امن و استحکام کے لئے کوششوں اور پاک ایران بارڈر سیکیورٹی میکانزم پربھی تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر