Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہبازشریف نے پنجاب کے ساتھ زیادتی کی ہے

Now Reading:

شہبازشریف نے پنجاب کے ساتھ زیادتی کی ہے

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جہلم میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ماضی کی حکومتوں نے پنڈدادن خان کو ہمیشہ نظر انداز کیا،وزیراعظم اس علاقے کےچپےچپےسےواقف ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ وزیراعظم کےوسیلےسےلاکھوں لوگوں کوپانی ملاہے،جہلم کی پانچوں سیٹیں تحریک انصاف نےجیتی ہیں،کھیوڑہ کا نمک پورا پاکستان کھاتا ہے،آج نمک کوآپ نے اور آپ کی حکومت نے وفا کیا ہے۔

فواد چوہدری نے کہاکہ یہاں پینے کے پانی کا بہت بڑا مسئلہ ہے،اس نہر سے پینے کے پانی کا مسئلہ حل ہوجائے گا،

ماضی کی حکومتوں نے اس علاقے کو ہمیشہ نظر انداز کیا۔

انہوں نے کہاکہ ہم ریاست سےبھیک نہیں رہےبلکہ ہم اپنا حصہ مانگ رہےہیں،شہبازشریف نے پنجاب کے ساتھ زیادتی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر