Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران صاحب !عوام کی خدمت آپ کے بس کی بات نہیں

Now Reading:

عمران صاحب !عوام کی خدمت آپ کے بس کی بات نہیں
maryam

 ‎مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب حکومت چلانا اور عوام کی خدمت آپ کے بس کی بات نہیں، یوٹرن اور نالائقی آپ کی پہچان بن گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں آٹے کے بحران پر تبصرہ کر تے ہوئے کہا کہ آٹے کا بحران عوام کی جیبوں پر حکومت کا ڈاکہ ہے۔

شہزاد اکبرکا شہبازشریف کوچیلنج

‎پاکستان مسلم لیگ ن کی تر جمان نے کہا کہ گندم کی پیداوار 20 فیصد بڑھا چڑھا کر دکھائی گئی تاکہ اس ایکسپورٹ سے چند لوگ  جیبیں بھر لیں ۔

‎عمران صاحب انکوائری رپورٹ کا انتظار نہ کریں گندم اور آٹے میں لوٹ مار کے حقائق حاضر ہے۔

Advertisement

‎مفادپرستوں نے 150 ڈالر فی ٹن سبسڈی بھی وفاقی حکومت سے ہتھیاکر مزید ظلم کیا۔

‎پنجاب میں بعض بدنام زمانہ کرپٹ فلوملز، محکمہ خوراک اور ’اے ٹی ایمز‘ کی ملی بھگت سے یہ ڈاکہ ڈالاگیا۔

‎وسیم اکرم پلس کو ایک فلورمل چیک کرنے کی توفیق ہوئی نہ ہی یہ معلوم کیا کہ آٹا مقامی مارکیٹ میں فراہم ہورہا ہے یا گندم باہر بھیجی جارہی ہے۔

 مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ پہلی مرتبہ سیزن میں اور گنے کی پیداوار زیادہ ہونے کے باوجود چینی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ‎

‎ عمران صاحب سچ یہ ہے کہ آپ صرف سیاسی مخالفین پر جھوٹے الزامات لگاسکتے ہیں ۔

عمران صاحب اگر جرات ہے تو کریں انکوائری جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی ۔

Advertisement

عمران صاحب اگر جرات ہے تو بتائیں عوام کو کہ آٹے اور چینی کا بحران جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو فائدہ دینے کے لئے پیدا کیا ۔

‎عمران صاحب آپ کے یو ٹرن ، نااہلی اور نالائقی آپ کی پہچان بن چکی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر