Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کا غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ

Now Reading:

پاکستان کا غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نےہر قسم کا وارہیڈ ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والاغزنوی بیلسٹک میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیاہے۔

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی اسی پی آر) کے مطابق غزنوی بیلسٹک میزائل 290 کلو میٹر تک تک ہر قسم کے وارہیڈ ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آئی ایس پی آرنے بتایا کہ  غزنوی میزائل زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے، تجربے کا مقصد دن اور رات کے وقت آپریشنل تیاریوں کو جانچنا تھا۔

آئی ایس پی آرکےمطابق تجربے کے وقت ڈی جی اسٹریٹچک لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج بھی موجود تھے۔ اس کے علاوہ کمانڈر آرمی اسٹریٹجک فورسز، چیئرمین نیسکام اور دیگر سینیئر افسران نے بھی میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔

کامیاب میزائل کے تجربے پر صدر ، وزیراعظم نے قوم کومبارکباد پیش کی ہے جبکہ چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی اور تینوں سروسز چیفس کی جانب سے بھی قوم کومبارکبادپیش کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
مولانا فضل الرحمان کا 2 مئی کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر