Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو زرداری کی عوام سے اپیل

Now Reading:

بلاول بھٹو زرداری کی عوام سے اپیل
bilawal

بلاول بھٹو زرداری نے لاک ڈاؤن کے دوران عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل  کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لاک ڈاؤن کے دوران عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اگر آپ 14 دن کے لیے گھروں میں نہ رہ کر ہمارے ساتھ تعاون نہیں کرتے ہو تو ساری محنت ضائع ہو جائے گی۔

ایک ویڈیو پیغام میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کورونا وائرس کے حوالے سے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہنا ہے کہ میں اپیل کرتا ہوں کہ آپ سندھ حکومت سے تعاون کریں، گھر پر رہیں، زندگی کا تحفظ کریں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کا نہ کوئی علاج ہے اور نہ کوئی ویکسین ہے، اگر لاک ڈاؤن کے دوران آپ بیمار ہو جاتے ہیں تو سندھ حکومت سے رابطہ کریں تاکہ آپ کا ٹیسٹ کرایا جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معاشی ٹیم کے ایکسٹرنل فنانسنگ کے ابتدائی تخمینہ پر آئی ایم ایف سے مذاکرات
وزیراعظم کا دورہ آزاد جموں و کشمیر
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات؛ صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کیلئے اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل
علی امین گنڈاپور کی 9 مئی کے ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور
عوامی مسائل کا حل ترجیح ہے، ممکنہ وسائل ضرور فراہم کریں گے، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر