Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹرکھاریاں کا دورہ

Now Reading:

آرمی چیف کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹرکھاریاں کا دورہ
آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹرکھاریاں کا دورہ کیا ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹرکھاریاں  کا دورہ کیا  جہاں اس وقت ’پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ 2020 ‘کے مقابلے جاری  تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  مقابلوں میں پاک فوج کی 7  اور پاک فضائیہ کی  ایک ٹیم   جبکہ  امریکہ ،برطانیہ اور روس سمیت 16ممالک کی ٹیمیں شریک  ہوئیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  مقابلوں میں جسمانی و ذہنی صلاحیتوں سمیت جنگی حربوں کا مظاہرہ کیاگیا۔مقابلوں کا مقصد انسداد دہشتگردی  سے متعلق ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنا تھا۔

’پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ 2020‘ مقابلوں میں کراچی کورآرمی  کی ٹیم فاتح قرار پائی ۔

اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مختلف ممالک کے شرکاء کو ایک دوسرے کے تجربات سے استفادے کا موقع ملا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب، آئین کی خلاف ورزی پر کارروائی کیلئے درخواست پہلے سے زیرسماعت کیس کیساتھ یکجا
پنجاب حکومت کا سموگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 28 اپریل کو ہوں گے
تمام تر وسائل صوبے کی عوام پر خرچ کرینگے، مریم نواز
کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟
افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد بھی دہشتگردی کا خطرہ کم نہیں ہوا، مسعودخان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر