Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں 1900 سے زائد افراد نے کورونا کو شکست دے دی

Now Reading:

پاکستان میں 1900 سے زائد افراد نے کورونا کو شکست دے دی
پاکستان

پاکستان میں آج مزید 64 مریضوں نے کورونا وائرس کو شکست دے دی جس کے بعد ملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 1902 ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج ملک میں کورونا وائرس سے متاثر 64 مریضوں کے صحتیاب ہونے کی تصدیق ہوئی جن میں 33 مریضوں کا تعلق سندھ سے ، 18 مریضوں کا تعلق پنجاب سے 2 مریضوں کا تعلق بلوچستان ،10 کا تعلق خیبر پختونخواہ سے اور ایک کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے۔

 پاکستان میں مہلک وائرس سے اب تک صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1902 ہوگئی ہے۔

 اعداد وشمار کے مطابق صحتیاب مریضوں میں 625 کا تعلق سندھ، 194 مریضوں کا تعلق گلگت بلتستان، 20 مریضوں کا تعلق اسلام آباد، 226 مریضوں کا تعلق خیبر پختونخوا ،144 مریضوں کا تعلق بلوچستان اور 684 مریضوں کا تعلق پنجاب سے جبکہ 9 مریضوں کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔

کوروناکےوارتیزی سے جاری،دنیابھرمیں 1 لاکھ 60 افرادہلاک

Advertisement

واضح رہے کہ دنیابھرمیں کوروناوائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد 23 لاکھ 31 ہزار 892 ہو چکی ہےجبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 60 ہزار 763 ہو گئیں۔

کوروناوائرس کےدنیابھرمیں 15 لاکھ 73ہزار 935 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِعلاج ہیں، جن میں سے 55 ہزار 280 کی حالت تشویش ناک ہےتاہم 7 لاکھ 57 ہزار 957 مریض صحتیاب ہوچکےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
میرپورآزادکشمیر؛ جھڑپوں کے دوران گولی لگنے سےسب انسپکٹر عدنان فاروقی جاں بحق
فیض آباددھرنا نظرثانی کیس؛ گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
کوئٹہ سے پہلی دو حج پروازیں 300 مسافروں کو لیکر مدینہ منورہ روانہ
وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر