Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریلوے آن لائن بکنگ سسٹم میں خرابی آگئی ہے، شیخ رشید

Now Reading:

ریلوے آن لائن بکنگ سسٹم میں خرابی آگئی ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ملک بھر کی عوام کو آگاہ کیا ہے کہ ریلوے آن لائن سسٹم میں خرابی آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ریلوے اسٹینشز پر بھی ٹکٹ کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے آن لائن سسٹم میں خرابی پیدا ہوگئ ہے جس کے باعث ٹکٹ کی خریدار میں مسائل پیش آرہے ہیں۔

میاں شیخ رشید نے کہا ہے کہ آن لان بکنگ سسٹم ٹھیک طرح سے کام نہیں کررہا اس لئے ریلوے اسٹیشنز پر ٹکٹ خریداری کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لاہور ،راولپنڈی ،کراچی ،سکھر ،پشاور ،ملتان،کوئٹہ میں یہ سہولت فراہم کررہے ہیں اور تھوڑی دیر میں ٹکٹ بکنگ بکس کھل جائیں گے۔

وفاقی وزیر برائے ریلوے نے بتایا کہ جلد ہی آن لان اور ریزویشن آفس، جگہوں سے ٹکٹ مل سکے گا لیکن ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کیا جائے گا۔

Advertisement

انہوں نے بتایا ہے کہ عوام کی سہولت کیلئے فیصلہ کیا گیا جس کے تحت مختلف شہروں میں ریزرویشن آفسز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، راولپنڈی, لاہور,کوئٹہ, کراچی,ملتان,سکھر,پشاور میں ٹکٹ بکنگ آفس کی ایک ایک کھڑکی کہول دینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نادرا نے ’آل ان ون‘ نامی جدید ترین ڈیجیٹل شناختی کٹ تیار کر لی
صنعتوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سی پیک دونوں ممالک کے لیے اہم منصوبہ ہے، ڈی سی ایم چینی سفارتخانہ
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر