Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج بھی موسم گرم ہی رہے گا

Now Reading:

آج بھی موسم گرم ہی رہے گا
موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تاہم سندھ اور بلوچستان کے دیگر مقامات شدید گرم رہیں گے۔

کل (ہفتہ) بھی ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا تاہم شام کے اوقات میں بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئےقرض پروگرام اوربجٹ پرآئی ایم ایف سےمذاکرات کل سےباقاعدہ شروع ہوں گے
باز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی بار ای گیمنگ کے مقابلوں کا انعقاد
آزادکشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کےمطابق پورا کیاجانا چاہئے، صدرمملکت
حکومتی وفد پاک افغان بارڈر چمن پہنچ گیا
پشاور میں سڑک کے درمیان بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر