Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی ایک اوراہم کارروائی

Now Reading:

ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی ایک اوراہم کارروائی
Handcuffs

کراچی میں ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ نے ایک اوراہم کارروائی کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسدادِ دہشت گردی ونگ نے کراچی کے علاقے صدر میں ایک کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی کے بین الاقوامی خفیہ نیٹ ورک سے جڑے ملزم یاسین کو گرفتار کر لیا ہے۔

ملزم یاسین کراچی میں مبینہ طور پر بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹوں کو بھجوائی گئی رقوم تقسیم کرتا رہا ہے۔

حکام کے مطابق ملزم یاسین کی گرفتاری پہلے سے پکڑے گئے ملزمان کی نشاندہی پر کی گئی۔

ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ گرفتار ملزم یاسین منی ایکسچینج کمپنی کا منیجر ہے، جس کے قبضے سے لیپ ٹاپ اور موبائل فون برآمد ہوا ہے۔

Advertisement

حوالہ ہنڈی کے بین الاقوامی خفیہ نیٹ ورک سے وابستہ دیگر ملزمان کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں جبکہ ملک کے تمام ایئر پورٹس پر ملزمان کی تفصیلات فراہم کر دی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر