Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کی ترجیح اصلاحاتی ایجنڈا ہے، وزیراعظم

Now Reading:

حکومت کی ترجیح اصلاحاتی ایجنڈا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی ترجیح اصلاحاتی ایجنڈا ہے کیونکہ ہمارا مقصد اداروں کو موثر اور بہترین سروس دینے والا بنانا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سی ای او پی آئی اے ارشد ملک کی ملاقات ہوئی ہے جس میں ارشد ملک کی جانب سے یورپی یونین سے جاری مذاکرات پر بریفنگ دی گئی۔

ملاقات میں وزیراعظم نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ڈاکٹر عشرت حسین سے مل کر اصلاحاتی عمل کو تیز کیا جائے اور آئندہ ہفتے فریم ورک بھی پیش کیا جائے۔

بریفنگ کے دورران وزیراعظم کو پی اے آئی کی ری اسٹرکچرنگ سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا اور بتایا گیا کہ پی آئی اے کو منافع بخش اور بہترین ایئرلائن بنانے کے لیے ری اسٹرکچرنگ کرررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کیلئے اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل
علی امین گنڈاپور کی 9 مئی کے ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور
عوامی مسائل کا حل ترجیح ہے، ممکنہ وسائل ضرور فراہم کریں گے، مریم نواز
عوام کے لئے بڑی خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
وزیراعظم کی زیر صدارت وزارت منصوبہ بندی اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے امور پر اہم اجلاس
پاک چین وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر